Bpexch Our Rules

Bpexch Our Rules

From 1 a.m. to 12 p.m., you can collect and withdraw your items.

We would like to emphasize that we do not endorse or condone gambling in any way. You will be safe from fraud on this platform. When you work with us, we'll mediate between you and the program.

The daily withdrawal limit is one, but you are free to deposit and withdraw as much as you want.

Our request is this: since we are completely uninformed about the ins and outs of sports, please do not consult us for advice.

The software's decision is final during online sports, and we will pay the figure or team based on the software's TV result, regardless of any other outcome.

We won't pay out if the software erases your wager or doesn't pay out.

Any bets placed will be paid out regardless of whether the software closes or does not allow them. We will not be considered to have lost because of software failure. Reasons why you have a chance to win. To that end, finger-pointing is inappropriate.

The amounts for Jazz Cash and Easy Paisa will be reduced by 2.5 percent. We are not cutting continuously, but whenever you need it, we can do it.

We promise to be completely forthright in all of our dealings with you. We also expect you to be truthful with us because we think it's haram to steal even a single rupee from your payment. Just so you know, there are instances when we completely forget to take funds out of your account and send them to you. On the other hand, you need to show your integrity by pointing out our error if they charge you twice. If you fail to comply and we and you both incur losses, you will be obligated to repay the money you lost to us. The same holds true for winnings: after deducting our fees and the amount you won, we will credit your account from the one you used to withdraw funds from us. It is finished.

Incidentally, over-betting is not allowed by the program; however, it can occur as a result of technical glitches. You will be required to pay the amount that is less than your account balance once the software detects and fixes the error. Stay within your budget and work honestly so that we can maintain a good relationship; I am also at your loss.

Get serious and stop wasting time if you're in agreement with these rules. I am grateful.

Please be aware that we receive compensation from the software for referring you to them. We are employees, and you can reward us if you are happy with our service and the transaction. Your triumph is our prayer. I am grateful.

م آپ پر واضح کر دیں کہ ہم بیٹنگ کو سپورٹ نہیں کرتے اور نہ ہی کسی جگہ کہیں اسکی پروموشن کرتے ہیں ۔ آپ کو فراڈ سے محفوظ رکھنے کے لیئے یہ پلیٹ فارم بنایا گیا ہے ۔ ہم آپ اور سافٹ ویئر کے درمیان ایجنٹ کے طور پر کام کرتے ہیں ۔

آپ دن میں ایک بار رقم نکال سکتے ہیں، تاہم، آپ جتنی بار چاہیں جمع کروا سکتے ہیں۔

آپ سے ایک گذارش ہے کہ ہمیں بیٹنگ کا کوئی تجربہ نہیں ہے لہٰذا ہم سے کوئی مشورہ نہ مانگا جائے کیوں کے ہم خود نہیں جانتے کہ یہ کیسے کھیلا جاتا ھے ۔

آن لائن بیٹنگ کے دوران، سافٹ ویئر کی طرف سے کیے گئے فیصلے کو حتمی سمجھا جائے گا اور ہم ٹی وی پر سافٹ ویئر کے نتیجے میں آنے والے اعداد و شمار یا ٹیم کو ادائیگی کریں گے، چاہے کوئی اور نتیجہ کچھ بھی ہو۔

اگر کسی بھی وجہ سے سافٹ ویئر آپ کی شرط کو حذف کرتا ہے یا ادائیگی کرنے سے انکار کرتا ہے، تو ہم ذمہ دار نہیں ہوں گے۔

اگر سافٹ ویئر شرط لگانے کے بعد بند ہو جاتا ہے یا شرط لگانے کی اجازت نہیں دیتا ہے تو جو شرط لگائی گئی ہے اسے ادا کر دیا جائے گا اور یہ نہیں سمجھا جائے گا کہ ہم سافٹ ویئر کی خرابی کی وجہ سے کٹنگ کئے بغیر ہار گئے ہیں۔ کیوں کے آپ جیت بھی سکتے ہیں ۔ لہذا الزام بازی سے گریز کیا جائے۔

جيز کیش اور ایزی پیسہ کی رقم پر ڈھائی پرسنٹ کٹوتی کی جائے گی ۔ فل وقت ہم کٹوتی نہیں کر رہے لیکِن یہ کسی بھی ٹائم کی جا سکتی ہے ۔

آپ کو ہم حلفاً یقین دلاتے ہیں کے ہم آپ کے ساتھ پوری ایمانداری سے کام کرتے ہیں ۔ آپ کی پیمنٹ میں سے ہم ایک روپے کھانا بھی حرام سمجھتے ہیں لہٰذا جب ہم ایماندار ہیں تو ہم آپ سے بھی توقع کرتے ہیں کے آپ بھی ھمارے ساتھ ایمانداری سے کام کریں گے ۔ یہاں ایک بات سمجھنا بہت ضروری ہے کہ بعض اوقات ہم آپ کے اکاؤنٹ سے رقم نکالنا بھول جاتے ہیں اور آپکو پیمنٹ ادا کر دیتے ہیں. یا آپکو ڈبل پیمنٹ ریچارج کر دیتے ہیں تو پھر آپ کے اوپر لازمی ہے کہ آپ ہمیں ہماری غلطی کی نشاندھی کریں اور اپنی بھی ایمانداری کا ثبوت دیں ۔ اگر آپ ایسا نہیں کرتے اور ہماری اور اپنی بقایا رقم ہار جاتے ہیں تو جو آپ ہماری رقم ہارے ہیں وُہ رقم دینے کے آپ پابند ہونگے ۔ اسی طرح دوسری صورت میں اگر آپ جیت جاتے ہیں تو ہم وُہ جیتی ہوئی رقم اور اپنی رقم کاٹ لیں گے اور آپکا اکائونٹ وہاں سے شروع کرے گے جہاں سے آپ نے ہم سے پیمنٹ withdrawal کی تھی لہٰذا بے ایمانی میں آپکا نقصان ہے اِس لئے احتیاط کی جائے ۔

ویسے تو سوفٹوئیر اوور بیٹنگ نہیں لیتا ہے لیکن ٹیکنیکل خرابی کی وجہ سے اوور بیٹنگ ہو بھی جاتی ہے۔ سوفٹوئیر احساس ہونے پر جب اسکو ٹھیک کرتا ہے تو آپ کا اکائونٹ مائنس پوزیشن میں آجاتا ہے لہٰذا وُہ مائنس پیمنٹ دینا آپ پر لازمی ہے تاہم سوفٹوئیر کی کی گئی غلطی سے جیتی گئی رقم آپ کو ادا نہیں کی جائے گی لہٰذا اوور بیٹنگ مت کریں اِس میں بھی آپکا نقصان ہے آپ کی بیٹنگ چیک کی جاتی ہے لہٰذا آپ اپنی رقم میں رہتے ھوئے پوری ایمانداری سے کام کریں تاکہ ہمارا ایک اچھا رشتہ قائم رھے ۔

اگر آپ ان اصولوں سے اتفاق کرتے ہیں، تو کام شروع کریں اور غیر ضروری بحث سے گریز کریں۔

اگر آپ کتا ریس ، اور بیٹ فیئر تاش گیمز کھیلتے ہیں تو ہمیں آگاہ کرکے کھیلیں ۔

اگر اپ یہ گیمز ہم سے اجازت لیے بغیر کھیلتے ہیں تو ہم اپ کو ٹوٹل اپ کی پلس کا اور جمع کا ڈال کر20 پرسنٹ دینے کی مجاز ہیں چاہے اپ دوسری گیمز میں زیادہ پیسے جیتے ہوں لیکن ہم اپ کو ٹوٹل پیمنٹ کا 20 پرسنٹ دیں گے شکریہ.

اگر آپ کتا ریس، ٹینس، اور کیسینو گیمز میں دلچسپی رکھتے ہیں تو ہم سے کٹنگ والی آئی ڈی طلب کریں.

نوٹ ۔ آپ کو سروس دینے کے بدلے سافٹ وئیر ہمیں کمیشن دیتا ہے ۔ ہم ملازم کے طور پر کام کرتے ہیں اگر آپ ہماری سروس سے خوش ہوں اور لین دین سے مطمئن ہوں تو آپ ہمیں انعام دے سکتے ہیں ہم آپکی جیت کے لیئے دعا گو ہیں ۔ شُکریہ

پیمنٹ کا لین دین 5 منٹ میں کیا جاتا ہے۔ ہماری کوئی چھٹی نہیں ہے ۔ ہم آپکو ہر دن آفس ٹائمنگ کے اندر پیمنٹ کا لین دین کرنے کے پابند ہیں ۔ پیمنٹ دینے کے معاملے میں ہم کسی قسم کی بہانہ بازی نہیں کرتے۔ ہم کسٹمر کو کبھی نہیں بولتے کے ہفتہ اتوار لین دین نہیں کرتے ۔ یا ہم یہ کبھی نہیں بولتے کے آج عید شبرات یا کوئی اور تہوار ہے ۔ ہم کسٹمرز کو یہ بھی نہیں کہتے کے میچ کے دوران لین دین نہیں کرتے تاہم چھٹی کی وجہ سے پیمنٹ زیادہ ہے تو پیمنٹ کے حساب سے کمپنی 25 یا 50 فیصد ادا کرنے کا حق رکھتی ہے بقایا رقم اگلے دن کلیئر کر دی جائے گی ۔ آپ ھماری 12 گھنٹے کی سروس میں جب مرضی اپنی رقم کا لین دین کر سکتے ہیں ۔